سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس

37

اسلام آباد،30 مارچ (اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس  جمعرات   کو یہاں  سینیٹر ہدایت اللہ کی   زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔