General پاراچنار؛ کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا Mon, 3 Apr 2023, 9:26 PM 14 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/04/Parachinar-snowfall-on-koh-sufaaid.mp4 پاراچنار، 03 اپریل (اے پی پی ): کوہ سفید پر برف باری سے موسم سرد ہو گیا ہے۔ سردی کے باعث لوگوں نے گھروں میں آنگیھٹاں اور گرم کوٹ بینان کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔