جلالپورپیروالا ، 08 اپریل (اے پی پی):تھانہ سٹی پولیس نے علاقہ آڈو والی سے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا ہے۔محمد صفدر نامی منشیات فروش سے ڈیڑھ کلو سے زائد چرس برآمد ہوئی،جس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔