ملتان ،20 اپریل 2023 آئی جی پنجاب کے حکم پر ٹریفک کانسٹبلز کی ترقی کےلئے امتحان لیا گیا سی ٹی او ملتان کی زیر نگرانی بی ون کا امتحان پولیس لائن میں جاری و ساری ہے اس بی ون کے امتحان میں 48 ٹریفک اسسٹنٹس نے شرکت کی اس امتحان بی ون میں کامیاب امیدواروں کو لوئر کلاس کورس کے لئے بھجوایا جائے گا اور لوئر کلاس کورس میں کامیاب اہلکاروں کو اگلے رینک پر ترقی دے دی جائے گی سی ٹی او محمد نعیم شاہد نے کہا میرٹ اور شفافیت کو ہرممکن یقینی بنایا جائے اور انہوں نے کہا کہ میرٹ پر ترقی اور بروقت ترقی ہر اہلکار کا بنیادی حق ہے۔











