پشاور، وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کی میڈیا سے گفتگو

18

پشاور، 29 مئی ( اےپی پی): وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ ساز گھڑی ہے جس میں وطن کی محبت کے فیصلے ہونے ہیں،جس کے دل میں پاکستان کی محبت ہے اس نے اب فیصلہ کرنا ۔ ہم نے اپنے دور میں لیپ ٹاپ بانٹے، انھوں نے لنگر بانٹے۔9مئی اور 28مئی کا مقابلہ ہے 28مئی جیتے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ وکٹ گرے گی یا نہیں اس سے میں لاعلم ہو ۔ نواز شریف جلد پاکستان آ کر انتخابات کو لیڈ کریں گے۔