قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس

26

اسلام آباد، یکم جون (اے پی پی): قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چئیر مین قیصر احمد شیخ  کی  کی زیر صدارت اجلاس  منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا  گیا۔