بجٹ 2023-24، وزارت آئی ٹٰی و ٹیلی کام ڈویژن کے 2 نئے منصوبوں کے لیے 6 کروڑ روپے مختص

16

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): بجٹ 2023-24، وزارت آئی ٹٰی و ٹیلی کام ڈویژن کے 2 نئے منصوبوں کے لیے  6 کروڑ روپے مختص۔ ڈیجیٹل معیشیت کے فروغ اور جی پی او این میں 2 نئے منصوبوں کے لیے 6 کروڑ روپے کے فنڈ مختص۔