پی ایس ڈی پی 24۔2023 میں پٹرولیم ڈویژن کی4 نئی سکیموں اور 06 جاری سکیموں کے لئے 65 کروڑ روپے مختص

25

اسلام آباد، 09 جون ( اےپی پی): (پی ایس ڈی پی 24۔2023 میں پٹرولیم ڈویژن  کی4 نئی سکیموں اور   06  جاری سکیموں   کے لئے  65 کروڑ روپے مختص۔جاری سکیموں کے لیے  2195.276   روپے  جبکہ      نئے منصوبوں کے لیے  4387.978    روپے مختص۔   پی ایس ڈی پی کے مطابق بجٹ میں  گیس فیلڈ کے 5 کلومیٹر کے علاقے میں واقع دیہات کو  گیس کی فراہمی  کے لئے 10کروڑ روپے مختص۔جیوسائنس ایڈانس ریسرچ لیبارٹری کی اپ گریڈیشن   کےلیے بھی 10 کروڑ روپے مختص کئے گئے ۔

بدین میں زیر زمین گیس سٹوریج  کے منصوبے  کے لیے  بھی  15 کروڑ روپے مختص۔