نیل فری حویلی میں فیسٹیول کا انعقاد، پاکستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں کی شرکت

108

 باغ، 11 جون ( اےپی پی): نیل فری حویلی میں فیسٹیول کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان بھر سے ہزاروں کی تعداد میں سیاحوں نے شرکت کی۔