سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس 

6

اسلام آباد، 15 جون (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں منعقد ہوا۔اجلاس میں  ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا  گیا۔