سکھر؛ ڈسٹرکٹ کونسل کے چیئرمین کمیل حیدر شاہ اور وائس چیئرمین اختر مہر نے حلف اٹھالیا

23

سکھر،19جون (اے پی پی): ڈسٹرکٹ كونسل کے چئیرمین سید كمیل حیدر شاہ اور وائس چیئرمین اختر مہر نے اپنے عہدوں  کا حلف اٹھا لیا ہے ۔ڈپٹی کمشنر شہزاد تھیم نے دونوں سے حلف لیا۔ حلف برداری تقریب میں پیپلزپارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے شرکت کی۔