ڈیرہ بگٹی کی بلوچی سجی ،کھانے میں اپنی مثال آپ

47

ڈیرہ بگٹی،30جون(اے پی پی):  بلوچی سجی اپنے ذائقے کے باعث پورے ملک میں مشہور ہے، ڈیرہ بگٹی میں ہر عید پر نوجوانوں کا پسندیدہ  پکوان  بلوچی سجی جو کھانے میں اپنی مثال آپ ہے۔

 مذید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ فائق علی بگٹی کی  رپورٹ میں۔۔۔۔۔