مری،04 اگست(اے پی پی ):بستال موڑ ایکسپریس وے پر مسافر بس کو حادثہ،بس میں 70 سے زائد لوگ سوار تھے جن میں سے 25 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔شدید زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد قریبی فاروق ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔