General سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس Fri, 4 Aug 2023, 4:47 PM 40 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/08/Senate-Standing-Committee-on-Power.mp4 اسلام آباد ، 04 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کا اجلاس جمعہ کویہاں سینیٹر سیف اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر غور کیا گیا۔