نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر حاجی محمد خان کی ملاقات

48

اسلام آباد،19اگست  (اے پی پی):نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر حاجی محمد خان نے  ہفتہ کو یہاں  ملاقات کی۔ ملاقات میں حاجی محمد خان نے وزیرِاعظم کو وزارت عظمی ٰکا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔