سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس

81

اسلام آباد، 29 اگست (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوا بازی کا اجلاس منگل کو یہاں کمیٹی چیرمین سینیٹر ہدایت اللہ ابڑو کی زیر صدارت منعقد  ہوا۔