سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس

10

اسلام آباد،06 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس بدھ  کو  یہاں کنوینر سینیٹرفوزیہ ارشد  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔