صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی  ایئر چیف مارشل (ر) اصغر خان سے  انکی  اہلیہ کے انتقال پر اظہارتعزیت  

16

اسلام آباد، 07 ستمبر(اے پی پی ):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور بیگم ثمینہ علوی نے ایئر چیف مارشل (ر) اصغر خان کے گھر جا کر ان سے انکی  اہلیہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔