لاہور، 16ستمبر (اے پی پی ): پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لیے لاہور سے براستہ دوحا، چین روانہ ہو گئے ہیں ۔ پاکستان ویمنز ٹیم ندا ڈار کی قیادت میں اپنا پہلا میچ ایشین گیمز کا کوارٹرفائنل 21 ستمبر کو کھیلے گی۔