اسلام آباد، 20 ستمبر (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ اور محصولات کا اجلاس بدھ کو یہاں چئیرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔