اسلام آباد،28 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پٹرولیم کا اجلاس جمعرات کو یہاں سینیٹر
شہزادہ احمد عمر احمدزئی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔