سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس

79

اسلام آباد،28 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس جمعرات  کو  یہاں سینیٹر  محسن عزیز کی زیر صدارت منعقد ہوا۔