سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیرکا اجلاس

26

اسلام آباد، 02 اکتوبر(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیرکا اجلاس    پیرکو یہاں سینیٹر   پروفیسر ساجد میر کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔