اسلام آباد،06 اکتوبر (اے پی پی ): سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا اجلاس جمعہ کو یہاں کنوینئر روبینہ خالد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔