پاراچنار، 13 اکتوبر (اے پی پی ):پاراچنار کے مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد اسرائیل مردہ باد ریلی نکالی گئی جس میں کیثر تعداد میں طوری بنگش قبائل نے شرکت کی ۔
ریلی میں اسرائیل سے نفرت اور فلسطین کے مظلوم عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا ۔











