پاراچنار، 14 اکتوبر( اےپی پی): پاراچنار میں چار مئی کو بے گناہ اساتذہ کے قاتلوں کے خلاف عمائدین نے پریس کانفرنس سے خطاب
کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری سکول کے اندر چار اساتذہ سمیت سات افراد کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔ کل اتوار سے علامتی احتجاجی کیمپ لگایا جائے گا ۔ عمائدین کا مزید کہنا تھا کہ اساتذہ کے قتل میں ملوث قاتلوں کی گرفتاری میں سرد مہری سے کام لیا جارہا ہے











