ملتان، ایم ڈی اے کی غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی

48

ملتان، 20 اکتوبر ( اےپی پی): ایم ڈی اے  نے غیر منظور شدہ کمرشل تعمیرات کے خلاف کارروائی جاری ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کے احکامات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ اور ٹاؤن پلاننگ ڈائریکٹوریٹ کی ایل ایم کیو روڈ نزد ڈیرہ اڈا بغیر منظوری و سیٹ بیک کی خلاف ورزی  پرنثار حسین کا سروس اسٹیشن اور ورکشاپ پر کارروائی ۔ ٹیم کو کارروائی کے دوران شدید مزاحمت کا سامنا رہا ،مالکان کی جانب سے عملہ کو یرغمال بنانے کی بھی کوشش کی گئی۔