اسلام آباد ۔9فروری (اے پی پی):حلقہ این اے161بہاولنگر 2سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے امیدوار عالم داد لالیکا 1لاکھ 649ووٹ حاصل کر کے کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شاہد امین 81ہزار 655ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔











