یوم یکجہتی کشمیر؛ اظہار یکجہتی کیلئے بلوچ  طلباء اور اساتذہ  کا آزاد کشمیرکادورہ

12

مظفر آباد، 05 فروری(اے پی پی ): یوم یکجہتی کشمیر پرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے بلوچ  طلباء اور اساتذہ نے  آزاد کشمیرکادورہ کیا۔طلبا  نےیادگار شہدا پر حاضری دی، پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی۔طلبہ اور اساتذہ نے کشمیری عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اورمکمل یکجہتی  کا بھی اظہار کیا۔