گلگت: معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ،تقریب منعقد

8

گلگت، 10 مئی ( اے پی پی): گلگت  میں معرکہ حق میں تاریخی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر یادگارشہداپرشاندارتقریب کاانعقاد کیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس(ر)یارمحمد تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔

تقریب کے مہمان خصوصی نے یادگار شہدا پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔

 شہداء کے درجات کی بلندی، ملکی سلامتی، استحکام اورخوشحالی کیلئےخصوصی دعائیں کی گئیں۔