برمنگھم  ؛جونئیر سکواش چیمپیئن شپ ،پاکستان نے انڈر 17 کیٹیگری کا پہلا میچ اپنے نام کرلیا

223

برمنگھم  ، 02 جنوری (اے پی پی ): برطانیہ میں جاری جونئیر سکواش چیمپیئن شپ 2020میں پاکستانی کھلاڑی ولید خلیل نے انڈر17 کیٹیگری کا پہلا میچ اپنے نام کرلیا ہے۔

جونئیر سکواش چیمپئن شپ میں  پاکستانی کھلاڑی نے انگلینڈ کے کھلاڑی ہاروے مینٹائر  کو تین صفر سے شکست دے کر  میچ اپنے نام  کیا ۔

چیمپئن شپ برمنگھم میں دو سے چھ فروری تک جاری رہے گی۔

وی این ایس ، اسلام آباد

Download video