بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد، وسائل کم سہی ۔۔۔۔ پر جوش کم نہیں، مدرسے کے بچوں نے اپنے ہی انداز میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کو خوش آمدید کہا، یاسر حمید بھی حوصلہ افزائی کے لئے آ پہنچے

292

اسلا م آباد 23،جنوری (اے پی پی  )؛عوام کے ساتھ ساتھ  دینی مدارس کے طلبہ بھی  کرکٹ کے لئے پرجوش، سلام آباد کے مدارس کے طلبہ نے ٹیم بنگلہ دیش کو کیا اپنے انداز میں ویکلم کیا۔دینی مدارس کے طلبہ نے  ویکلم بنگلہ دیش مدرسہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کر دیا، اینٹ کی وکٹیں اور تارکول کی سڑک پچ بن گئی، طلبہ کو گراونڈ نا ملا تو سڑک پر ہی کرکٹ میدان سھجا لیا۔

سابق کرکٹر یاڈر حمید یاسر  کی حوصلہ افزائی کے لیے شرکت، اور  ٹورنامنٹ کا آغاز بھی کیا۔  یاسر حمید کا کہنا تھا کہم مدارسکے بچے ہماری قوم کا مستقبل ہیں، دل خوش ہوا انکا جوش و خروش دیکھ کر اور کرکٹ کے لئے محبت دیکھ کر۔ انکا ٹیلنٹ دیکھ کر پشاورز  زلمی  نے بھی لیگ بھی کروائی گئی ۔

بنگلہ دیش ٹیم کا پاکستان آنے کا فیصلہ بہت اچھا رہا ،پاکستان کے سیکیورٹی کے حالات بہت بہتر ہے، ایک ٹائم تھا کہ بنگلہ دیش کی ٹیم ہم سے کرکٹ سیکھتے ہیں۔

پاکستان ٹیم میں جوان ٹیلنٹ سامنے آرہا ہےحارث روف جیسا ٹیلنٹ سامنے آرہا ہے۔ پاکستان کی مٹی کرکٹ کے لئے بہت زرخیز  ہے، بابر اعظم بہت اچھا پرفارم کر رہے ہیں۔

حارث روف کو دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ کیسا پرفارم کرتے ہیں، ملک اور حفیظ کو چانس دینے سے ٹیم اور مضبوط ہوگی، پلئیر جب تک پرفارم کرتا ہے، اسکو موقع دینا چاہے۔سلیکشن کمیٹی میں سینئر کھلاڑیوں ہیں وہ بہتر سمجھتے ہیں۔

سورس:وی این ایس اسلام آباد