اسلام آباد ، 20 فروری (اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے سابق رکن برطانوی پارلیمنٹ ہر ہیگو سوائرنے جمعرات کو یہاں ملاقات کی ہے ۔ملاقات میں سرانور پرویز، لارڈ ضمیر چوہدری اور عبدالقدیر حمزہ ، وزیراعظم کے مشیرتجارت عبدالرزاق داؤد اور چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ زبیر گیلانی بھی موجود تھے۔
وی این ایس ، اسلام آباد











