اسلام آباد مئی 21 (اے پی پی (جمعتہ الوداع اور عید الفطر کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا قوم کے نام خصوصی پیغام
وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کی کل کی عبادات اور عید کی خوشیوں میں عوام سے حفاظتی تدابیر اپنانے اور بتائے گئے اسی او پیز پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے











