وزیراعظم عمران خان سےوفاقی وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز کی ملاقات

167

اسلام آباد،29 مئی(اےپی پی): وزیراعظم  عمران   خان سے  وفاقی  وزیر برائے اطلاعات شبلی فراز نے  جمعہ کو یہاں ملاقات کی  ۔ وزیر اعظم آفس میں  ہونے والی ملاقات میں کرونا کی روک  تھام  کے  حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور  پی آئی اے  طیارے کے حادثے کی تحقیقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا  ۔