اسلام آباد مئی 29(اےپی پی)؛ وفاقی وزیر برائے اطلاعا ت شبلی فراز نے جمعہ کو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ۔ملاقات میں کرونا کی روک تھام کے حوالے سے کیے جانے والے اقدامات اور پی آئی اے طیارے کے حادثے کی تحقیقات سمیت دیگر امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔