پنڈی بھٹیاں؛زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی، گندم کی 16 ہزار 7 سو بوریاں برآمد

146

 

پنڈی بھٹیاں،29مئی( اے پی پی ):اسسٹنٹ کمشنر پنڈی بھٹیاں نے زخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئےزخیرہ کی گئی گندم کی سولہ ھزار سات سو بوریاں برآمد کر لیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نے گوداموں کو سیل کر دیا۔

گندم افغانستان اسمگل کرنے کے لیئے گوداموں میں چھپائی گئی تھی۔