عیدالاضحی کے پرمسرت  موقع پر کمشنر شان الحق  کا ملتان کی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

135

ملتان،31 جولائی (اے پی پی):عیدالاضحی کے پرمسرت  موقع پر کمشنر شان الحق  نے ملتان کی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نےاپنے ویڈیو پیغام میں  کہا کہ ملتان ڈویژن کے تمام شہریوں کو میری طرف سے اور حکومت کی طرف سے بہت بہت مبارک بعد ، عید منائیں بڑے جزبے کے ساتھ لیکن کرؤانا وائرس کے حوالے سے جو احتیاطی حفاظتی تدابیر ہیں ان کو مدنظر رکھیں، سماجی فاصلہ  رکھیں اور اس کے اوپر جتنی عمل درآمد یقینی بنا سکتے ہیں بنائیں تاکہ ملتان اور ملتان کے کے شہری اور آپ لوگوں کی فیملیز محفوظ رہ سکیں۔

اے پی پی / ملتان / حامد