ملتان : مادرِ ملت فاطمہ جناح کا 127 ویں یومِ ولادت،کیک کاٹاگیا

171

 

 

ملتان ،31جولائی(اے پی پی ): ینگ پاکستانیز آرگنائزیشن اور اوور سیسز پاکستانیز کمیشن ڈسٹرکٹ ملتان کے زیراہتمام مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کے 127 ویں یومِ ولادت کے سلسلہ میں سیاسی و سماجی رہنما بیریسٹر سید عابد امام شاہ، مخدوم شعیب اکمل قریشی ہاشمی، نعیم اقبال نعیم،میاں محمد ماجد، رانا محمد شیراز،ملک عمران یوسف، عثمان محمود،سید شہباز حیدر، شیخ محمد یامین و دیگر نے کیک کاٹا۔

وی این ایس،ملتان