وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات

299

لاہور،28اکتوبر(اے پی پی): وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ آفس میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے عمران خان کو  پنجاب میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں اور دستیابی کے حوالے سے آگاہ کیا۔