صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

128

اسلام آباد،12دسمبر  (اے پی پی):‏صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہفتہ کو ایوان صدر میں  ملاقات کی، صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے شیخ رشید احمد  کو وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد دی اور  شیخ رشید کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے اس توقع کا اظہار کیا کہ  وہ اپنی نئی ذمےداریاں احسن طریقے سے نبھائیں گے۔