کمشنر ملتان  جاوید اختر محمود سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد   کی   ملاقات

125

ملتان، 12 دسمبر (اے پی پی ): کمشنر ملتان ڈویژن جاوید اختر محمود سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے وفد  نے  ملاقات کی ،کمشنر ملتان کی جانب سے تجاوزات کے خلاف جلد میگا آپریشن سمیت صفائی کی صورتحال بہتر بنانے اور کورونا ایس او پیز کے حوالے سے بھی ہنگامی اقدامات اٹھانے کی  یقین  دہانی کارروائی   گئی ۔