ملیر پی ایس 88 میں الیکشن مہم کے حوالے سے ملیر بچاﺅ ریلی کا انعقاد

90

کراچی، 17 جنوری(اے پی پی) : ملیر پی ایس 88 میں الیکشن مہم کے حوالے سے ملیر بچاﺅ ریلی کا انعقاد کیا گیا ،ریلی پی ایس 88 کے امیدوار جانشیر جونیجو کی قیادت میں نکالی گئی ،ریلی میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما ءحلیم عادل شیخ ، صدر پی ٹی آئی کراچی خرم شیر زمان، بلال غفار، امیدوار پی ایس 88 جانشیر جونیجو ،دیگر اراکین ، رہنماﺅ ں اور کارکنان نے شرکت کی۔