ڈی آئی خان ريس کے چيمپئن صاحبزادہ سلطان نے اپنی جيت امن کے شہداء کے نام کردی

29

اسلا م آباد، 30 مارچ (اے پی پی ):ڈی آئی خان ريس کے چيمپئن نے  اپنی جیت  امن کے شہداء کے نام کردی، انٹرنيشنل ريسر صاحبزادہ سلطان  کا کہنا تھا کہ سيکيورٹی  فورسز کی  قربانيوں کہ وجہ سے آج ملک ميں امن قائم ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈی آئی  خان کی عوام نے بہت پيار ديا جبکہ انہوں نے  ڈی آئی  خان  کی  ضلعی انتظاميہ اور پوليس کا بھی خصوصی  شکريہ ادا کيا ۔