پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال، ہمارا تعلق دل اور روح کا ہے؛ وفاقی وزیر ڈاکٹرپیر نور الحق قادری

16

اسلام آباد، 23 ستمبر   (اے پی پی ):وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی ڈاکٹرپیر نور الحق قادری   نے  سعودی عرب کے 91 ویں قومی دن پر منعقدہ سیمینار سے خطاب میں کہا ہے کہ  پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال، ہمارا تعلق دل اور روح کا ہے۔