کوئٹہ،28اکتوبر (اے پی پی): بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے نامزد وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور سعید احمد ہاشمی کی قیادت میں سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی سے انکے رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور بلوچستان کے سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔











