کوئٹہ،28اکتوبر (اے پی پی): پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان سردار یار محمد رند کی رکن صوبائی اسمبلی لالہ رشید کی مزاح پرسی کیلئے ان کی رہائش گاہ آمد، سردار یار محمد رند نے لالہ رشید سے ان کی خیریت دریافت کی۔
بلوچستان عوامی پارٹی کے قائمقام صدر میر ظہور بلیدی ، میر اسلم بلیدی اور عبدالغفور بزنجو بھی موجودتھے۔











