تھرپارکر،،04 نومبر ( اے پی پی): مٹھی میں پی ٹی آئی جلسے کی تیاریاں مکمل ہوگی ہزاروں کی تعداد میں لوگ پنڈال میں پہنچ گئی۔ وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج دو بجے مٹھی شہر میں جلسہ عام کو خطاب کرینگے، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور مخدوم زادہ زین حسین قریشی عمرکوٹ سے مٹھی کی طرف روانہ ہوگۓ، اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ، ایم این اے لال مالہی، جئے پرکاش لوہانا اور دیگر موجود ہیں۔











