پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس؛ انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال سمیت 32 بل  منظور

37

اسلام آباد، 18 نومبر (اے پی پی ):17 نومبر 2021 پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا اہم دن تھا جب پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین کا استعمال، بیرونِ ملک پاکستانیوں کو ووٹ کا حق،عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور مکرر بل 2021 سمیت 32 بل  منظور کئے  گئے۔