گلیات،04 دسمبر (اے پی پی ): ایوبیہ میں قائم چیئر لفٹ بند ہونے کے باوجود سیاح موسم اور قدرتی حسین نظاروں سے لطف اندوز ہوتے ہوئے جلتی آ گ سے اپنے آپ کو گرما رہے ہیں ۔
ملک بھر سے آنے والی سیاح یہاں بچے بڑے سیر تفریحی کرتے اپنے من کو بھلا رہئے ہیں اور پھر نتھیاگلی کی موسم سے بھی لطف اندوز ہو رہے ہیں ۔